☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب في الشُّكْرِ عَلَى الطَّعَامِ:
Sunan Darimi
Books← Sunan Darimi← کھانا کھانے کے آداب← باب في الشُّكْرِ عَلَى الطَّعَامِ:
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 2063 Sunan Darimi
نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حُرَّةَ ، عَمِّهِ ، سِنَانِ بْنِ سَنَّةَ
أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حُرَّةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَنَّةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ كَالصَّائِمِ الصَّابِرِ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا سنان بن سنہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھا کر شکر کرنے والا صبر کرنے والے روزے دار کی طرح ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2063]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2067] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن ماجه 1765] ، [أحمد 343/4] ، [ابن حبان 315] ، [موارد الظمآن 952]
وضاحت
(تشریح حدیث 2062)
یعنی جو شخص کھانا کھا کر رب کا شکر ادا کرے اس کے لئے صبر کرنے والے روزے دار کا سا ثواب و اجر ہے۔
سبحان اللہ! رب کی کیا آسانی اور کیا عنایت ہے، کھانا بھی کھائے اور روزے دار کا سا ثواب بھی ملے۔
شکر ادا کرنا کچھ مشکل نہیں۔
اس لئے غافل نہ رہنا چاہیے۔
Grade: إسناده حسن