بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
مسواک کرنے کا بیان
Sunan Darimi
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل مسواک کرنے کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 704 سنن دارمی
يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بیشک میں مسواک کے بارے میں تم سے بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 704]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 708] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]
الحكم: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 705 سنن دارمی
مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں تم سے مسواک کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔ (یعنی مسواک کی تم کو بہت رغبت دلائی ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 705]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 709] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]
الحكم: إسناده صحيح