بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 704 — مسواک کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل مسواک کرنے کا بیان حدیث 704
يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بیشک میں مسواک کے بارے میں تم سے بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 704]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 708] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888] ، [مسند الموصلي 4171] ، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (703) باب پر واپس اگلی حدیث (705) →