بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 989 — نفاس کے احکام کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل نفاس کے احکام کا بیان حدیث 989
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "النِّفَاسُ حَيْضٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء رحمہ اللہ نے کہا: نفاس حیض ہی ہے۔ (یعنی اس کا حکم حیض کا حکم ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 989]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف وابن جريج قد عنعن وهو مدلس، [مكتبه الشامله نمبر: 993] »
اس قول کی سند ابن جریج کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ وہ مدلس ہیں، اور انہوں نے عنعنہ سے روایت کی ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف وابن جريج قد عنعن وهو مدلس
← پچھلی حدیث (988) باب پر واپس اگلی حدیث (990) →