بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 984 — نفاس کے احکام کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل نفاس کے احکام کا بیان حدیث 984
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ فِي النُّفَسَاءِ "كَطُهْرِ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
قتادۃ نے نفاس والی عورتوں کے بارے میں کہا کہ ان کی پاکی ان جیسی عورتوں کی طرح ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 984]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 988] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1200]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (983) باب پر واپس اگلی حدیث (985) →