بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 980 — حاملہ عورت کا بیان جس کو خون آ جائے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حاملہ عورت کا بیان جس کو خون آ جائے حدیث 980
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "تَغْتَسِلَانِ وَتُصَلِّيَانِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ وہ دونوں عورتیں غسل کریں اور نماز پڑھیں گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 980]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف رواية مطر عن عطاء ضعيفة، [مكتبه الشامله نمبر: 984] »
اس قول کی سند ضعیف ہے، کیونکہ مطر کی روایت عطاء سے ضعیف ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف رواية مطر عن عطاء ضعيفة
← پچھلی حدیث (979) باب پر واپس اگلی حدیث (981) →