بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 944 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 944
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: "عِدَّةُ الْمُسْتَحَاضَةِ سَنَةٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعید بن المسيب رحمہ اللہ نے فرمایا: مستحاضہ کی عدت ایک سال ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 944]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 948] »
یہ اثر صحیح ہے، اور اثر رقم (939) پر گزر چکا ہے۔
الحكم: أثر صحيح
← پچھلی حدیث (943) باب پر واپس اگلی حدیث (945) →