بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 943 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 943
أَخْبَرَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: "تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ہشام سے مروی ہے حماد نے کہا: وہ تین قروء (یعنی تین حیض) عدت گزارے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 943]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 947] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 158/5]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (942) باب پر واپس اگلی حدیث (944) →