بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 911 — نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے حدیث 911
وَعُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْمَرْأَةِ تُفَرِّطُ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى يُدْرِكَهَا الْحَيْضُ، قَالُوا: "تُعِيدُ تِلْكَ الصَّلَاةَ"..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن، امام عامر شعبی و امام ابراہیم رحمہم اللہ سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو نماز میں کوتاہی کرے اور اسے حیض آ جائے، انہوں نے کہا: اس نماز کو وہ (قضا) پڑھے گی (یعنی طہر کے بعد اسے وہ نمازیں پڑھنی ہوں گی)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 911]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْمَرْأَةِ تُفَرِّطُ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى يُدْرِكَهَا الْحَيْضُ، قَالُوا: «تُعِيدُ تِلْكَ الصَّلَاةَ» ، [مكتبه الشامله نمبر: 915] »
ان تینوں اسلاف کرام کے یہ اقوال صحیح اور درست ہیں۔ حوالے کے لئے دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 337/2، 339، 340] و [مصنف عبدالرزاق 1286، 1289] ، [والأثر الآتي 919]
الحكم: عَنْ إِبْرَاهِيمَ
← پچھلی حدیث (910) باب پر واپس اگلی حدیث (912) →