بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 900 — مٹیالا رنگ حیض کے بعد آئے تو اس کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل مٹیالا رنگ حیض کے بعد آئے تو اس کا بیان حدیث 900
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: "سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ الْمَرْأَةِ تَغْتَسِلُ مِنْ الْحَيْضِ، فَتَرَى الصُّفْرَةَ، قَالَ: تَوَضَّأُ وَتَنْضَحُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبدالکریم نے کہا: میں نے عطاء سے اس عورت کے بارے میں پوچھا جو حیض سے فارغ ہو کر غسل کر لے، پھر زردی آ جائے، انہوں نے کہا: وہ وضو کر کے چھینٹے مار لے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 900]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل شريك، [مكتبه الشامله نمبر: 904] »
اس اثر کی سند بھی شریک کی وجہ سے قابلِ غور ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 94/1]
الحكم: إسناده حسن من أجل شريك
← پچھلی حدیث (899) باب پر واپس اگلی حدیث (901) →