بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 886 — طہر (پاکی) سے مراد کیا ہے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل طہر (پاکی) سے مراد کیا ہے؟ حدیث 886
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "الْكُدْرَةُ، وَالصُّفْرَةُ، وَالدَّمُ، فِي أَيَّامِ الْحَيْضِ بِمَنْزِلَةِ الْحَيْضِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء نے کہا: حیض کے دنوں میں صفرة و كدرۃ حیض میں شمار ہوگا۔ یعنی زردی و خاکی مٹیالی رطوبت حیض کے دنوں میں آئے تو حیض ہی ہے، لہٰذا وہ عورت نماز چھوڑ دے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 886]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف ابن جريج قد عنعن، [مكتبه الشامله نمبر: 890] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 94/1] و [مصنف عبدالرزاق 1158]
الحكم: إسناده ضعيف ابن جريج قد عنعن
← پچھلی حدیث (885) باب پر واپس اگلی حدیث (887) →