بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 869 — حیض کی کم سے کم مدت کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض کی کم سے کم مدت کا بیان حدیث 869
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "أَدْنَى الْحَيْضِ يَوْمٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء نے کہا: اقل حیض ایک دن ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 869]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 873] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [دارقطني 802/1] ، [بيهقي 320/1 وعلقه البخارى الفتح 459/1] ، بیہقی نے امام شافعی سے بھی ایک دن اقل حیض ذکر کیا ہے۔ دیکھئے: [المعرفة 171/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (868) باب پر واپس اگلی حدیث (870) →