بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 868 — حیض کی کم سے کم مدت کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض کی کم سے کم مدت کا بیان حدیث 868
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زَكَرِيَّا، قَالَ أَبُو مُحَمَّد: هُوَ أَبُو سَعْدٍ الصَّغَّانِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الرَّبِيعِ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "أَدْنَى الْحَيْضِ ثَلَاثٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن رحمہ اللہ نے کہا: کم سے کم مدت حیض تین (دن) ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 868]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبي زكريا، [مكتبه الشامله نمبر: 872] »
محمد بن ابی زکریا کی وجہ سے یہ سند کمزور ہے، لیکن آنے والی روایت سے اسے تقویت ملتی ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبي زكريا
← پچھلی حدیث (867) باب پر واپس اگلی حدیث (869) →