بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 844 — جن علماء نے مستحاضہ سے جماع کرنے کو جائز کہا ان کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جن علماء نے مستحاضہ سے جماع کرنے کو جائز کہا ان کا بیان حدیث 844
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: "يَغْشَاهَا زَوْجُهَا وَإِنْ قَطَرَ الدَّمُ عَلَى الْحَصِيرِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ بن مسلمہ سے مروی ہے، سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے مستحاضہ کے بارے میں فرمایا: اس کا شوہر اس سے جماع کر سکتا ہے، چاہے خون چٹائی پر ہی کیوں نہ آ جائے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 844]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن مسلم، [مكتبه الشامله نمبر: 848] »
اس قول کی نسبت صحیح نہیں۔ دیکھئے رقم (841، 846)۔
الحكم: إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن مسلم
← پچھلی حدیث (843) باب پر واپس اگلی حدیث (845) →