بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 843 — جن علماء نے مستحاضہ سے جماع کرنے کو جائز کہا ان کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جن علماء نے مستحاضہ سے جماع کرنے کو جائز کہا ان کا بیان حدیث 843
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ، قَالَ: "يَغْشَاهَا زَوْجُهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
یونس سے مروی ہے، امام حسن رحمہ اللہ نے مستحاضہ کے بارے میں فرمایا: اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 843]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 847] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1186]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (842) باب پر واپس اگلی حدیث (844) →