بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 776 — ایک غسل سے تمام بیویوں کے پاس جانے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل ایک غسل سے تمام بیویوں کے پاس جانے کا بیان حدیث 776
سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهً عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دن میں اپنی سب بیویوں کے پاس چکر لگایا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 776]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 780] »
اس حدیث کو [أبوداؤد 337] ، [نسائي 263] ، طحاوی نے [شرح معاني الآثار 129/1] ، أبویعلی نے [مسند 2942] میں اور ابن حبان نے [صحيح 1206] میں ذکر کیا ہے اور یہ حدیث صحیح ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (775) باب پر واپس اگلی حدیث (777) →