بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 747 — ذکر کے چھونے سے وضو کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل ذکر کے چھونے سے وضو کا بیان حدیث 747
أَبُو الْمُغِيرَةِ ، الْأَوْزَاعِيُّ ، الزُّهْرِيِّ ، ابْنُ حَزْمٍ ، عُرْوَةَ ، بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي ابْنُ حَزْمٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "يَتَوَضَّأُ الرَّجُلُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا: آدمی عضو مخصوص کو چھو لے تو وضو کرے گا۔ یعنی اس کا وضو ٹوٹ گیا، اور اس کو نماز کے لئے تجدیدِ وضو کرنا چاہیے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 747]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 751] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداود 181] ، [ترمذي 82، 84] ، [نسائي 163] ، [ابن ماجه 479] ۔ نیز دیکھئے: [شرح معاني الآثار 72/1] ، [صحيح ابن حبان 1112] و [الموارد 211]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (746) باب پر واپس اگلی حدیث (748) →