بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 696 — داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان حدیث 696
وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، هِشَامٍ ، يَحْيَى ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَأَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا يَمَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ، وَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ بن ابی قتادہ نے اپنے والد سیدنا ابوقتاده رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنی شرم گاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 696]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 700] »
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [صحيح بخاري 153] ، [صحيح مسلم 267] ۔ نیز دیکھئے: [السنن الأربع و صحيح ابن حبان 1434] و [مسند الحميدي 432]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (695) باب پر واپس اگلی حدیث (697) →