بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 614 — حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تاویل کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تاویل کرنے کا بیان حدیث 614
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:"إِنَّ أَزْهَدَ النَّاسِ فِي عَالِمٍ أَهْلُهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سلیمان الأحول سے مروی ہے، عکرمہ (مولی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما) نے فرمایا: عالم کے بارے میں سب سے زیادہ بے خوف اس کے گھر والے ہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 614]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 615، 616] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ اس کے شواہد بھی موجود ہیں۔ دیکھئے: [جامع بيان العلم 487] ، [الجامع لأخلاق الراوي 1993] ، [حلية الأولياء 245/4]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (613) باب پر واپس اگلی حدیث (615) →