بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 606 — حدیث قرآن کی تشریح کرنے والی ہے
کتب سنن دارمی مقدمہ حدیث قرآن کی تشریح کرنے والی ہے حدیث 606
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق الْفَزَارِيِّ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: "السُّنَّةُ قَاضِيَةٌ عَلَى الْقُرْآنِ وَلَيْسَ الْقُرْآنُ بِقَاضٍ عَلَى السُّنَّةِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام اوزاعی رحمہ اللہ سے مروی ہے، یحییٰ بن ابی کثیر نے فرمایا: سنت قرآن کی تشریح و فیصلہ کرنے والی ہے اور قرآن سنت کی شرح کا فیصلہ کرنے والا نہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 606]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 607] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الإبانة 88، 89] ، [السنة للمروزي 103] ، [جامع بيان العلم 2353] جو صحیح سند سے مذکور ہے۔
الحكم: إسناده جيد
← پچھلی حدیث (605) باب پر واپس اگلی حدیث (607) →