أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "زَيْنُ الْعِلْمِ حِلْمُ أَهْلِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابن شبرمہ سے مروی ہے: شعبی نے کہا: علم کی زینت اہل علم کی برد باری ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 598]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف من أجل محمد بن حميد، [مكتبه الشامله نمبر: 599] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 5673] ، [الحلية 318/4] ، [شعب الايمان 8530]
وضاحت
(تشریح احادیث 594 سے 598)
اس کا مطلب یہ ہے کہ علم پر عمل کرتے ہوئے حلم و بردباری اختیار کرنا علم کو آرائش و زینت عطا کرتا ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف من أجل محمد بن حميد