أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا فُضَيْلٌ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، قَالَ: "رَأَيْتُهُمْ يَكْتُبُونَ التَّفْسِيرَ عِنْدَ مُجَاهِدٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبید (بن مہران) مُکتِب نے کہا: میں نے لوگوں کو دیکھا وہ مجاہد سے تفسیر لکھتے ہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 519]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 519] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص:105] ، فضیل: ابن عیاض اور عبید: ابن مہران ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح