أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: "لِيُتَّقَى مِنْ تَفْسِيرِ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُتَّقَى مِنْ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
معتمر نے اپنے باپ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کی تفسیر سے اسی طرح بچنا چاہیے جس طرح قرآن پاک کی تفسیر سے بچا جاتا ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 444]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 444] »
اس روایت کی سند جید ہے، لیکن امام دارمی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔
الحكم: إسناده جيد