☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 429
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 429
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: قَالَ سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ: "لَا يُحَدِّثْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ إِلَّا الثِّقَاتُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعد بن ابراہیم نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ثقات راوی ہی حدیث روایت کرتے ہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 429]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 429] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ امام مسلم نے اپنی صحیح کے مقدمہ میں اسے ذکر کیا ہے۔ دیکھئے: [مقدمة صحيح مسلم 15/1] ، [الكفاية ص: 32] و [تاريخ أبى زرعة 1484]
وضاحت
(تشریح حدیث 428)
مذکورہ بالا اثر میں اس بات کی ترغیب ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت اور حدیث بیان کرنے والا ثقہ ہونا چاہیے، جس طرح حدیث میں ہے: «لَا يَحْمِلْ هٰذَا الْعِلْمَ إِلَّا عُدُوُ لَهُ (أو كما قال عليه السلام)» ۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (428) Back to Bab Next Hadith → (430)