بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 426 — علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان حدیث 426
أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: "لَوْ رَفَقْتُ بِابْنِ عَبَّاسٍ لَأَصَبْتُ مِنْهُ عِلْمًا كَثِيرًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوسلمہ نے کہا: کاش میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی رفاقت اختیار کی ہوتی تو ان کے علم کا وافر حصہ حاصل کر لیا ہوتا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 426]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 426] »
اس قول کی سند صحیح ہے، اور ابوسلمہ: ابن عبدالرحمٰن بن عوف ہیں۔ دیکھئے: [المعرفة 559/1] ، [الجامع 385] ، [جامع بيان العلم 156/1] ، نیز روایت رقم (587)۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (425) باب پر واپس اگلی حدیث (427) →