بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 422 — علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان حدیث 422
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: "كُنَّا نَهَابُ إِبْرَاهِيمَ هَيْبَةَ الْأَمِيرِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مغیرہ بن مقسم نے کہا: ہم امام ابراہیم نخعی سے امیر و گورنر کی طرح ڈرتے تھے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 422]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 422] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ المعرفة للفسوي 604/2] ، [الجامع لأخلاق الراوي 297]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (421) باب پر واپس اگلی حدیث (423) →