بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3523 — ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان حدیث 3523
حدیث نمبر: 3523 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، اللَّيْثُ ، يُونُسُ ، ابْنِ شِهَابٍ ، أَبُو سَلَمَةَ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: "مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْءٍ، كَمَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّى بِالْقُرْآنِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے بھی ویسے ہی مروی ہے جیسے اوپر بیان ہوا۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3523]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف وهو موقوف على أبي هريرة، [مكتبه الشامله نمبر: 3534] »
ترجمہ و تخریج اوپر گذرچکی ہے، لیکن یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پرموقوف ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف وهو موقوف على أبي هريرة
← پچھلی حدیث (3522) باب پر واپس اگلی حدیث (3524) →