بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 35 — منبر کی آواز و گفتگو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ منبر کی آواز و گفتگو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان حدیث 35
فَرْوَةُ ، يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، أَبِيهِ ، أَبِي إِسْحَاق ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي كَرِيبٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا فَرْوَةُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي كَرِيبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "حَنَّتْ الْخَشَبَةُ حَنِينَ النَّاقَةِ الْخَلُوجِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ لکڑی اس طرح روئی جیسے وہ اونٹنی روتی ہے جس کا بچہ چھین لیا گیا ہو۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 35]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 35] »
ان تینوں روایات کی اصل [صحيح بخاري 449، 914، 3585] اور [مسند أحمد 293/3] و [صحيح ابن حبان 6508] میں موجود ہے۔ نیز دیکھئے: [مسند أبى يعلی 2177] و [البداية والنهاية 128/6]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (34) باب پر واپس اگلی حدیث (36) →