بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3497 — قنطار کی مقدار کتنی ہوتی ہے
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل قنطار کی مقدار کتنی ہوتی ہے حدیث 3497
حدیث نمبر: 3497 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: "الْقِنْطَارُ: مِلْءُ مَسْكِ ثَوْرٍ ذَهَبًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابونضرہ العبدی نے کہا: قنطار بیل کی سونے سے بھری ہوئی کھال کے برابر ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3497]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى أبي نضرة: المنذر بن مالك بن قطعة، [مكتبه الشامله نمبر: 3508] »
ابونضرہ و منذر بن مالک تک اس روایت کی سند صحیح ہے۔ ابوالاشہب کا نام جعفر بن حیان ہے۔ یہ اثر رقم (3490) پر گذر چکا ہے۔
الحكم: إسناده صحيح إلى أبي نضرة: المنذر بن مالك بن قطعة
← پچھلی حدیث (3496) باب پر واپس اگلی حدیث (3498) →