بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 338 — علم اور عالم کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علم اور عالم کی فضیلت کا بیان حدیث 338
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَفْصٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ الْحَسَنِ: لَوْلا يَنْهَاهُمُ الرَّبَّانِيُّونَ وَالأَحْبَارُ سورة المائدة آية 63، قَالَ: "الْحُكَمَاءُ الْعُلَمَاءُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے اس آیت: « ﴿لَوْلَا يَنْهَاهُمُ الرَّبَّانِيُّونَ وَالْأَحْبَارُ ....﴾ » [المائدة: 63/5] انہیں ان کے عابد و عالم کیوں نہیں روکتے ہیں کی تفسیر میں فرمایا کہ «الربانيون» سے مراد حکماء اور علماء ہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 338]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف أشعث بن سوار، [مكتبه الشامله نمبر: 339] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے، اور اس کو امام دارمی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف لضعف أشعث بن سوار
← پچھلی حدیث (337) باب پر واپس اگلی حدیث (339) →