بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3309 — جن علماء نے یہ کہا: کہ مدبر صرف ثلث میں سے آزاد ہو گا
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل جن علماء نے یہ کہا: کہ مدبر صرف ثلث میں سے آزاد ہو گا حدیث 3309
حدیث نمبر: 3309 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: مَنْصُورٌ أَخْبَرَنِي، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الْمُعْتَقُ عَنْ دُبُرٍ مِنَ الثُّلُثِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: غلام مدبر میت کے تہائی مال سے آزاد ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3309]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3320] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3308) باب پر واپس اگلی حدیث (3310) →