بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3308 — جن علماء نے یہ کہا: کہ مدبر صرف ثلث میں سے آزاد ہو گا
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل جن علماء نے یہ کہا: کہ مدبر صرف ثلث میں سے آزاد ہو گا حدیث 3308
حدیث نمبر: 3308 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حُمَيْدٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "الْمُعْتَقَةُ عَنْ دُبُرٍ وَوَلَدُهَا مِنْ الثُّلُثِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن رحمہ اللہ نے کہا: مدبر لونڈی اور اس کا بچہ تہائی مال میں سے آزاد ہوں گے۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3308]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3319] »
یہ اثر صحیح ہے۔ تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3307) باب پر واپس اگلی حدیث (3309) →