بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3291 — وارث کے لئے وصیت کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل وارث کے لئے وصیت کرنے کا بیان حدیث 3291
حدیث نمبر: 3291 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ حُمَيْدٍ:"أَنَّ رَجُلًا يُكْنَى أَبَا ثَابِتٍ أَقَرَّ لِامْرَأَتِهِ عِنْدَ مَوْتِهِ أَنَّ لَهَا عَلَيْهِ أَرْبَعَ مِائَةِ دِرْهَمٍ مِنْ صَدَاقِهَا، فَأَجَازَهُ الْحَسَنُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حمید سے مروی ہے: ایک آدمی جس کی کنیت ابوثابت تھی، اس نے اپنی موت کے وقت اپنی بیوی کے لئے وصیت کی کہ اس کیلئے اس کے مہر کے چار سو درہم ہیں۔ حسن رحمہ اللہ نے اس کو جائز قرار دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3291]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى حميد وما وقفت عليه في غير هذا المكان، [مكتبه الشامله نمبر: 3302] »
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن «انفرد برواية الدارمي» ۔
الحكم: إسناده صحيح إلى حميد وما وقفت عليه في غير هذا المكان
← پچھلی حدیث (3290) باب پر واپس اگلی حدیث (3292) →