بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3290 — وارث کے لئے وصیت کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل وارث کے لئے وصیت کرنے کا بیان حدیث 3290
حدیث نمبر: 3290 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أنبأنا خَالِدٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: "لَا يَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوقلابہ نے کہا: وارث کے لئے وصیت جائز نہیں ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3290]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وما وقفت عليه في غير هذا الموضع، [مكتبه الشامله نمبر: 3301] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں مل سکی، لیکن صحیح حدیث میں اسی طرح وارد ہے۔
الحكم: إسناده صحيح وما وقفت عليه في غير هذا الموضع
← پچھلی حدیث (3289) باب پر واپس اگلی حدیث (3291) →