بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3288 — وارث کے لئے وصیت کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل وارث کے لئے وصیت کرنے کا بیان حدیث 3288
حدیث نمبر: 3288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا قَبِيصَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ: "إِذَا أَقَرَّ لِوَارِثٍ وَلِغَيْرِ وَارِثٍ بِمِائَةِ دِرْهَمٍ، قَالَ: أَرَى أَنْ أُبْطِلَهُمَا جَمِيعًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
قبیصہ (بن عقبہ) نے کہا: میں نے سفیان سے سنا، وہ کہتے تھے: اگر (مرنے والا) کسی وارث کے لئے یا غیر وارث کے لئے سو درہم دینے کا فیصلہ کرے، تو انہوں نے کہا: میں ایسی تمام وصیت کو باطل قرار دوں گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3288]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى سفيان، [مكتبه الشامله نمبر: 3299] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔ بعض روایات میں ہے: «ابطلهما» یعنی ان دونوں کیلئے وصیت باطل ہوگی کیونکہ وارث کیلئے وصیت درست نہیں، جیسا کہ (3292) نمبر پر آ رہا ہے۔
الحكم: إسناده صحيح إلى سفيان
← پچھلی حدیث (3287) باب پر واپس اگلی حدیث (3289) →