بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3287 — کوئی آدمی کسی کے لئے اپنے غلام کی اجرت کی وصیت کرے
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل کوئی آدمی کسی کے لئے اپنے غلام کی اجرت کی وصیت کرے حدیث 3287
حدیث نمبر: 3287 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، أنبأنا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنْ الشَّعْبِيِّ:"فِي رَجُلٍ أَوْصَى فِي غَلَّةِ عَبْدِهِ بِدِرْهَمٍ، وَغَلَّتُهُ سِتَّةٌ، قَالَ: لَهُ سُدُسُهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: کوئی آدمی اپنے غلام کی اجرت (یا مزدوری) میں ایک درہم کی وصیت کرے اور اس کی اجرت چھ (درہم) ہو تو اس کو چھٹا حصہ دیا جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3287]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3298] »
اس اثر کی سند شعبی رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔ قبیصہ: ابن عقبہ ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح إلى الشعبي
← پچھلی حدیث (3286) باب پر واپس اگلی حدیث (3288) →