بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3266 — کوئی آدمی اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل کوئی آدمی اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے حدیث 3266
حدیث نمبر: 3266 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبُو شِهَابٍ ، عَمْرٍو ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "إِذَا أَوْصَى لِبَنِي فُلَانٍ، فَالذَّكَرُ وَالْأُنْثَى فِيهِ سَوَاءٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن رحمہ اللہ نے کہا: کوئی آدمی کسی کی اولاد کے لئے وصیت کرے تو اس میں مرد و عورت سب برابر ہوں گے۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3266]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف عمرو، [مكتبه الشامله نمبر: 3277] »
عمرو کی وجہ سے اس اثر کی سند ضعیف ہے، لیکن دوسری حسن سند سے بھی مروی ہے۔ دیکھئے: [ابن منصور 365]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف عمرو
← پچھلی حدیث (3265) باب پر واپس اگلی حدیث (3267) →