بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3265 — کوئی آدمی اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل کوئی آدمی اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے حدیث 3265
حدیث نمبر: 3265 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، وُهَيْبٌ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ:"فِي الرَّجُلِ يُوصِي لِبَنِي فُلَانٍ، قَالَ: غَنِيُّهُمْ وَفَقِيرُهُمْ وَذَكَرُهُمْ وَأُنْثَاهُمْ سَوَاءٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن رحمہ اللہ نے کہا: کوئی آدمی کسی کی اولاد کے لئے وصیت کرے تو اس وصیت میں مال دار، محتاج، مرد و عورت سب برابر ہوں گے۔ یعنی سب کو ثلث میں سے برابر کا حصہ دیا جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3265]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3276] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10803] ، [ابن منصور 366]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3264) باب پر واپس اگلی حدیث (3266) →