بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3259 — وصیت کی تنفیذ میں ابتداء کس وصیت سے کریں
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل وصیت کی تنفیذ میں ابتداء کس وصیت سے کریں حدیث 3259
حدیث نمبر: 3259 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، وُهَيْبٌ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ:"فِي الرَّجُلِ يُوصِي بِأَشْيَاءَ وَمِنْهَا الْعِتْقُ، فَيُجَاوِزُ الثُّلُثَ، قَالَ: يُبْدَأُ بِالْعِتْقِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے: آدمی مختلف وصیتیں کرے جن میں سے غلام کو آزاد کرنا بھی ہو، اور وہ وصیت ثلث سے متجاوز ہو تو پہلے غلام آزاد کیا جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3259]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3270] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10927] ، [ابن منصور 405]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3258) باب پر واپس اگلی حدیث (3260) →