بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3184 — کیا ولاء میں عورتوں کا بھی حق ہے؟
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان کیا ولاء میں عورتوں کا بھی حق ہے؟ حدیث 3184
حدیث نمبر: 3184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَتَرَكَتْ مَوْلًى، قَالَ: "الْوَلَاءُ لِبَنِيهَا، فَإِذَا مَاتُوا، رَجَعَ إِلَى عَصَبَتِهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
یونس (ابن عبید) نے حسن رحمہ اللہ سے بیان کیا، وہ کہتے تھے: عورت مر جائے اور غلام چھوڑ جائے تو حق وراثت (ولاء) اس کے لڑکوں کا ہو گا، اور لڑکے موجود نہ ہوں یعنی مر جائیں تو ولاء اس عورت کے عصبہ کی طرف لوٹ جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3184]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3195] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 16254]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3183) باب پر واپس اگلی حدیث (3185) →