بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3162 — نومولود بچے کی وراثت کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان نومولود بچے کی وراثت کا بیان حدیث 3162
حدیث نمبر: 3162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، يَحْيَى هُوَ ابْنُ حَمْزَةَ ، زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، مَكْحُولٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ حَمْزَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا يَرِثُ الْمَوْلُودُ حَتَّى يَسْتَهِلَّ صَارِخًا، وَإِنْ وَقَعَ حَيًّا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مکحول نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: نومولود جب تک آواز نہ نکالے وارث نہیں ہو گا چاہے زندہ ہی پیدا ہوا ہو۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3162]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وهو مرسل، [مكتبه الشامله نمبر: 3171] »
اس حدیث کی سند صحیح لیکن مرسل ہے، کیونکہ مکحول تابعی ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح وهو مرسل
← پچھلی حدیث (3161) باب پر واپس اگلی حدیث (3163) →