بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3154 — آزاد کردہ غلام کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان آزاد کردہ غلام کی میراث کا بیان حدیث 3154
حدیث نمبر: 3154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ هُوَ رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق ، أَبِيهِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو ، عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ هُوَ رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ:"مَاتَ مَوْلًى عَلَى عَهْدِ عُثْمَانَ وَلَيْسَ لَهُ وَالٍ، فَأَمَرَ بِمَالِهِ، فَأُدْخِلَ بَيْتَ الْمَالِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبدالرحمٰن بن عمرو نے کہا: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک غلام مر گیا جس کا کوئی والی وارث نہ تھا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کے مال کو بیت المال میں داخل کئے جانے کا حکم دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3154]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف أبي حاتم روح بن أسلم، [مكتبه الشامله نمبر: 3163] »
ابوحاتم روح بن اسلم کی وجہ سے یہ اثر ضعیف ہے، لیکن ابن ابی شیبہ میں دوسرے ثقہ راوی سے یہی مروی ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11637] ۔ اور اسحاق: ابن عبداللہ بن الحارث ہیں۔
الحكم: إسناده ضعيف أبي حاتم روح بن أسلم
← پچھلی حدیث (3153) باب پر واپس اگلی حدیث (3155) →