بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3125 — قیدی کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان قیدی کی میراث کا بیان حدیث 3125
حدیث نمبر: 3125 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: "يُوَرَّثُ الْأَسِيرُ إِذَا كَانَ فِي أَيْدِي الْعَدُوِّ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
قاضی شریح رحمہ اللہ نے کہا: قیدی جب دشمن کے قبضہ میں ہو تو وہ وارث مانا جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3125]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3134] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 19202] ، [ابن أبى شيبه 11518] ، [فتح الباري 49/12]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3124) باب پر واپس اگلی حدیث (3126) →