بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3091 — ذوی الارحام کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان ذوی الارحام کی میراث کا بیان حدیث 3091
حدیث نمبر: 3091 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى ، زَكَرِيَّا ، عَامِرٍ ، مَسْرُوقٍ
حَدَّثَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ: فِي رَجُلٍ تُوُفِّيَ وَلَيْسَ لَهُ وَارِثٌ إِلَّا ابْنَةُ أَخِيهِ وَخَالُهُ، قَالَ: "لِلْخَالِ نَصِيبُ أُخْتِهِ، وَلِابْنَةِ الْأَخِ نَصِيبُ أَبِيهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مسروق رحمہ اللہ سے مروی ہے: ایک آدمی فوت ہوا اور اس کا بھتیجی اور ماموں کے علاوہ اور کوئی وارث نہیں، کہا: ماموں کے لئے مرنے والے کی بہن کے برابر کا حصہ ہے اور بھتیجی کے لئے اس کے باپ (یعنی مرنے والے کے بھائی کا حصہ ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3091]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى مسروق، [مكتبه الشامله نمبر: 3100] »
اس اثر کی سند مسروق رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11178]
الحكم: إسناده صحيح إلى مسروق
← پچھلی حدیث (3090) باب پر واپس اگلی حدیث (3092) →