بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3090 — ذوی الارحام کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان ذوی الارحام کی میراث کا بیان حدیث 3090
حدیث نمبر: 3090 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ: فِي بِنْتِ أَخٍ، وَعَمَّةٍ، قَالَ: "أَعْطِي الْمَالَ لِابْنَةِ الْأَخِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبی رحمہ اللہ سے بھتیجی اور پھوپھی کے بارے میں ہے کہ میں مال بھتیجی کو دوں گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3090]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3099] »
تخریج اوپر گذر چکی ہے۔ اور یہ روایت «سند و متنًا» مکرر ہے۔
الحكم: إسناده صحيح إلى الشعبي
← پچھلی حدیث (3089) باب پر واپس اگلی حدیث (3091) →