بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3065 — ایک آدمی دوسرے کی مدد کرے اس کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان ایک آدمی دوسرے کی مدد کرے اس کا بیان حدیث 3065
حدیث نمبر: 3065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو نُعَيْمٍ ، سُفْيَانُ ، مُطَرِّفٍ ، الشَّعْبِيِّ ، وَسُفْيَانُ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، وَسُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُوَالِي الرَّجُلَ، قَالَا: "هُوَ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ". قَالَ سُفْيَانُ: وَكَذَلِكَ نَقُولُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
یونس سے مروی ہے حسن رحمہ اللہ نے روایت کیا: کوئی آدمی کسی کی مدد کرتا ہے وہ مسلمانوں کے درمیان ہے، یعنی مسلمان اس کے وارث ہوں گے۔ سفیان نے کہا: ہم بھی یہی کہتے ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3065]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى كل من الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3075] »
اس اثر کی سند شعبی اور حسن رحمہما اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11631] ، [عبدالرزاق 9875] ، [ابن منصور 206]
الحكم: إسناده صحيح إلى كل من الشعبي
← پچھلی حدیث (3064) باب پر واپس اگلی حدیث (3066) →