بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3031 — مشرک اور مسلم کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان مشرک اور مسلم کی میراث کا بیان حدیث 3031
حدیث نمبر: 3031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَبْدُ الْأَعْلَى ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ، وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو سکتا اور نہ کافر مسلمان کا وارث ہو سکتا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3031]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3041] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 6764] ، [مسلم 1614] ، [أبوداؤد 2909] ، [ترمذي 2108] ، [ابن ماجه 2729] ، [أبويعلی 4757] ، [ابن حبان 6033] ، [الحميدي 551] ۔ نیز آگے بھی یہ حدیث آرہی ہے۔
وضاحت
(تشریح احادیث 3020 سے 3031)
یعنی باپ مسلمان ہو اور بیٹا کافر تو باپ بیٹے کا وارث نہیں ہوگا، اور بیٹا کافر باپ مسلمان ہو تب بھی بیٹا باپ کا وارث نہ ہوگا۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3030) باب پر واپس اگلی حدیث (3032) →