بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2943 — دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان حدیث 2943
حدیث نمبر: 2943 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، شُعْبَةُ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي نَضْرَةَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، وَعَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ "يَجْعَلُ الْجَدَّ أَبًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ دادا کو باپ کا درجہ دیتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2943]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2952] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن منصور 42] ، [المحلی لابن حزم 288/9] ۔ ابن حزم نے ان تمام صحابہ و تابعین کے نام ذکر کئے ہیں جو دادا کو باپ کے درجہ میں رکھتے تھے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2942) باب پر واپس اگلی حدیث (2944) →