يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، شِبْلٌ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، طَاوُسٍ
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا شِبْلٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ النَّاسِ أَعْلَمُ؟، قَالَ: "مَنْ جَمَعَ عِلْمَ النَّاسِ إِلَى عِلْمِهِ، وَكُلُّ طَالِبِ عِلْمٍ غَرْثَانُ إِلَى عِلْمٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
طاؤوس نے کہا: رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا گیا: اے اللہ کے رسول! لوگوں میں سب سے زیادہ علم والا کون ہے؟ فرمایا: ”جو لوگوں کا علم اپنے علم کے ساتھ بٹورے اور ہر طالب علم علم کا بھوکا ہوتا ہے۔“ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 292]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 293] »
اس حدیث کی سند دوسرے طرق سے صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسند أبى يعلی 3183] ، [القضاعي 205] ، [مجمع الزوائد 748] و [مصنف عبدالرزاق 4844]
الحكم: إسناده صحيح