بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 290 — غلطی میں پڑ جانے کے خوف سے فتویٰ دینے سے گریز کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ غلطی میں پڑ جانے کے خوف سے فتویٰ دینے سے گریز کا بیان حدیث 290
بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ ، خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْهَدَادِيُّ ، صَالِحٌ الدَّهَّانُ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْهَدَادِيُّ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ الدَّهَّانُ، قَالَ: مَا سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ قَطُّ:"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِعْظَامًا وَاتِّقَاءً أَنْ يَكْذِبَ عَلَيْهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
صالح الدھان نے کہا کہ میں نے جابر بن زید کو کبھی یہ کہتے نہیں سنا: «قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم» اور وہ اس کو بہت عظیم سمجھتے ہوئے اور اس سے بچتے ہوئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف جھوٹ نہ منسوب ہو جائے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 290]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 291] »
اس روایت کی سند جید ہے۔ فسوی نے [المعرفة 15/2] میں اسے ذکر کیا ہے۔
الحكم: إسناده جيد
← پچھلی حدیث (289) باب پر واپس اگلی حدیث (291) →